آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات

پاک فوج کےسربراہ قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکیوریٹی صورت حال اور باہمی مفادات کے معاملات پر گفت گو کی گئی۔ امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر انجیلا ایگلراورآرمی چیف مزید پڑھیں

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرالیا

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ہےاور انہوں نےدوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے، لیگی ذرائع مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی باتوں کا جواب نہ دیا جائے، وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اراکین قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے وزیراعظم خان بھی متحرک ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں حلیم عادل شیخ کی سالگرہ، حکومت سندھ نے جیل حکام سے جواب طلب کرلیا

جناح اسپتال میں زیر علاج پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی سالگرہ منائی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما شہزاد قریشی، آفتاب صدیقی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک اور گلدستہ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی اپیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران اسماعیل نے کہا کہ آج مجھے بانی ایم کیوایم مزید پڑھیں

راولپنڈی جنرل اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گیس اخراج سے دھماکا و آتشزدگی

ے نظیر بھٹو شہید ہسپتال راولپنڈی کے آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر میں گیس لیکیج سے دھماکہ و آتشزدگی ہوئی جس سے عمارت و املاک کو شدید نقصان پہنچا تاہم رات کے وقت آپریشن تھیٹر بند ہونے کے باعث عملہ و مریض مزید پڑھیں

پاکستان کو جغرافیائی خدوخال کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی مزید پڑھیں

کراچی کی بہتری کے منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کا آغاز

: کراچی میں گزشتہ مون سون کے دوران ہونے والی ریکارڈ بارشوں کے بعد وزیراعظم عمران خان نے شہر قائد کے لیے جس کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کیا تھا ،اب اس پر سنجیدگی سے عملدرآمد کے آثار نظر آنا مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

ہائی کورٹ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے سے مزید پڑھیں