جاوید منزل؛ جہاں علامہ اقبال نے اپنی زندگی کے آخری 13 سال گزارے

علامہ محمد اقبال نے اپنی زندگی کے آخری 13 سال خاندان اقبال منزل گڑھی شاہو میں گزارے، علامہ اقبال کی اس رہائش گاہ کو قومی ورثے کا درجہ حاصل ہے جبکہ 1984 میں یہاں میوزیم قائم کیا گیا تھا۔ لاہورریلوے مزید پڑھیں

’’کرکٹ پاکستان‘‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کردیا۔ آئی پی ایل میں دولت کو ترجیح دیے جانے کی حقیقت بیان کر کے آئینہ دکھانے پر بھارت کے لوگ جنوبی افریقی بولر کے پیچھے پڑ گئے۔ سلیم خالق کو دیا گیا یہ انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا، بھارتی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس اس پر تبصرے کرتے رہے ، معروف کرکٹ ویب سائٹس نے بھی اسے استعمال کیا ۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk پر پی ایس ایل کی خصوصی کوریج کا سلسلہ ابتدا سے ہی جاری ہے، چھٹے ایڈیشن سے قبل بائیو ببل کی خلاف ورزی سمیت کئی اہم خبریں اسی نے بریک کیں، ایونٹ میں شریک تمام 6 کپتانوں کے بعد دیگر کرکٹ اسٹارز کے انٹرویوز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقی اسٹار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا سلیم خالق کو دیا ہوا انٹرویو ویب سائٹ پر نشر ہوا، اس میں ایک سوال پر انہوں نے کہا تھا کہ میں آئی پی ایل سے رخصت چاہتا تھا اسی لئے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، دیگر لیگز میں کھیل کر آپ کو بطور پلیئر بہتر صلہ اور اطمینان ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی لیگ میں بڑے اسکواڈز اور بڑے نام ہوتے ہیں، سب سے زیادہ زور اس بات پر ہوتا ہے کہ کون کتنا پیسہ کما رہا ہے، اس صورتحال میں لوگ کرکٹ کو بھول جاتے ہیں، پی ایس ایل اور لنکن لیگ میں کرکٹ کو اہمیت دی جاتی ہے، مجھے پاکستان آئے چند روز ہی ہوئے ہیں، کمرے کے اندر اور باہر لوگ صرف کرکٹ کی بات کرتے ہیں، وہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کہاں اور کیسا کھیلا۔ ڈیل اسٹین نے بتایا کہ آئی پی ایل میں جاؤں تو وہاں کرکٹ کو بھلا کر پوچھا جاتا ہے کہ اس ایونٹ سے کتنی دولت کماؤ گے، تلخ بات دیانتداری سے کہہ رہا ہوں کہ میں اس رویہ سے دور رہتے ہوئے اچھی کرکٹ ، اچھی ٹیموں اور ٹورنامنٹس پر توجہ دینا چاہتا ہوں، میرے نزدیک یہ چیز قابل قدر ہے۔ ڈیل اسٹین کی جانب سے آئینہ دکھانے پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی، ویڈیو فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، کئی بھارتی ٹی وی چینلز اور اخبارات نے ان کا یہ انٹرویو استعمال کیا، بھارتی اسٹین سے خاصے ناراض نظر آئے، چند گھنٹے میں لاکھوں افراد اس انٹرویو یا کلپ کو دیکھ چکے تھے، اہم کرکٹ ویب سائٹس نے بھی اسے شائع کیا، پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد نے کرکٹ پاکستان کے اس انٹرویو کو سراہا۔

: کپتان بابراعظم پرجنسی ہراسگی سمیت مختلف الزامات عائد کرنے والی حامیزہ مختارنے کہا کہ ملکی عزت کی خاطرمعزز جج نے کیس ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم پرالزام لگانے والی حامیزہ مختارنے میڈیا مزید پڑھیں

شہر میں واٹر سپلائی اور سیوریج کی نئی لائنیں بچھانے نئے ٹیوب ویل اور واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کے بڑے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نادر چٹھہ

شہر میں واٹر سپلائی اور سیوریج کی نئی لائنیں بچھانے نئے ٹیوب ویل اور واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کے بڑے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نادر چٹھہ جس سے شہر کی مستقبل کی 40 سالہ ضروریات مزید پڑھیں

گلوبل ٹائمز یورپ اخبار نے محترمہ بندیا اسحاق کواپنے ادارے سے فارغ کر دیا۔

گلوبل ٹائمز یورپ اخبار نے محترمہ بندیا اسحاق کواپنے ادارے سے فارغ کر دیا۔ محترمہ بندیا اسحاق روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نام استعمال کرکے اپنے ذاتی مفادات حاصل کرتی ہے جو ادارے کی بدنامی کا باعث ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے، دونوں سیاسی جماعتوں کے لیے اراکین کو رام کرنا درد سر بن گیا۔ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 8 اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

نوجوان نسل کی صحیح اصطلاح ملک کی معاشی حالت کو بدل سکتی ہے.فہد خان

نوجوان نسل کی صحیح اصطلاح ملک کی معاشی حالت کو بدل سکتی ہے.فہد خان نوجوان پاکستان کی معاشی حالات کو تبدیل کرنے اور بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔نوجوان بزنس مین لاہور سویرانیوز(نمائندہ بندیا اسحاق) کسی نے بجا طور مزید پڑھیں

کامیاب انسان بننے کیلئے محنت اور لگن بہت اہم اور ضروری ہے

کامیاب انسان بننے کیلئے محنت اور لگن بہت اہم اور ضروری ہے۔ علم حاصل کرنا آپ کے کٹھن راستے کو روشن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہیں۔ لاہور سویرانیوز(نمائندہ بندیا اسحاق) ایک کامیاب انسان بننے کے لئے ، سخت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا کہ کسان کی مرضی ہے وہ جہاں چاہے گنا فروخت کرے۔ جسٹس جواد حسن نے اشرف زکا کی درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے دوسرے صوبوں کو گنے مزید پڑھیں