جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا

جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا
جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیاشیئرٹویٹ
ارشاد انصاری منگل 27 اپريل 2021
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
مزید اردو خبریں
پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: جاپان نے پاکستان کا 37 کروڑ ڈالر کا قرضہ موخر کردیا ہے جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیان باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن حکام کے مطابق جی 20 قرضوں کو موخر کرنے کی سہولت کے تحت پاکستان کا قرضہ موخر کیا گیاہے ۔

پاکستان اور جاپان کے درمیان قرضہ مو خر کرنے کیلیے معاہدے پر دستخط جاپانی سفیر اور سیکٹری اقتصادی امور نے کئے ۔ پاکستان کورونا وبا کی صورتحال سے نمٹنے کے مختلف اقدامات پر یہ رقم خرچ کرسکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں