جنیوا سویرانیوز (رپورٹ سلطان محمود)۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر جنیوا میں 47 واں اجلاس جاری ہے اس موقع پر انڈیا میں موجود اقلیتوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ اور احتجاجی کیمپ لگایا گیا ۔ اس مزید پڑھیں

جنیوا سویرانیوز (رپورٹ سلطان محمود)۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر جنیوا میں 47 واں اجلاس جاری ہے اس موقع پر انڈیا میں موجود اقلیتوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ اور احتجاجی کیمپ لگایا گیا ۔ اس مزید پڑھیں
پیرس سویرانیوز(رپورٹ سلطان محمود)۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کا 47 واں اجلاس جاری ہے اس موقعے پر یورپ بھر میں بسنے والی کشمیری کمیونٹی نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بینر اور احتجاجی مزید پڑھیں
:امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 مزید پڑھیں
یورپی یونین نے کہا ہے کہ صرف فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین لگوانے والوں کو رکن ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا مزید پڑھیں
: شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والے میزائل معاہدے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے 21 مئی کو امریکا اور جنوبی کوریا کے مزید پڑھیں
یورپی میڈیا نے ڈنمارک پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے جرمن چانسلر انجیلا مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کو پل سے دریا میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث مسلمانوں نے مساجد کواسپتالوں میں تبدیل کردیا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندی اوربربریت کے باجود بھارتی مسلمان بھی بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث انسانیت مزید پڑھیں
نائیجیریا میں مسلح جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر حملہ، 33 اہلکار ہلاک نائیجیریا میں مسلح جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر حملہ، 33 اہلکار ہلاکشیئرٹویٹ ویب ڈیسک پير 26 اپريل 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں حملہ آور فوجی مزید پڑھیں
سڈنی: کورونا وائرس کے کے باعث آسٹریلیا نے بھی بھارت سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے بھی کورونا وائرس میں اضافے کے باعث بھارت سے آنے والی براہ راست پروازوں کے مزید پڑھیں