ویلکم ! سویرا نیوز

بریکنگ نیوز
  • ’’کرکٹ پاکستان‘‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کردیا۔ آئی پی ایل میں دولت کو ترجیح دیے جانے کی حقیقت بیان کر کے آئینہ دکھانے پر بھارت کے لوگ جنوبی افریقی بولر کے پیچھے پڑ گئے۔ سلیم خالق کو دیا گیا یہ انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا، بھارتی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس اس پر تبصرے کرتے رہے ، معروف کرکٹ ویب سائٹس نے بھی اسے استعمال کیا ۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk پر پی ایس ایل کی خصوصی کوریج کا سلسلہ ابتدا سے ہی جاری ہے، چھٹے ایڈیشن سے قبل بائیو ببل کی خلاف ورزی سمیت کئی اہم خبریں اسی نے بریک کیں، ایونٹ میں شریک تمام 6 کپتانوں کے بعد دیگر کرکٹ اسٹارز کے انٹرویوز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقی اسٹار فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا سلیم خالق کو دیا ہوا انٹرویو ویب سائٹ پر نشر ہوا، اس میں ایک سوال پر انہوں نے کہا تھا کہ میں آئی پی ایل سے رخصت چاہتا تھا اسی لئے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، دیگر لیگز میں کھیل کر آپ کو بطور پلیئر بہتر صلہ اور اطمینان ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی لیگ میں بڑے اسکواڈز اور بڑے نام ہوتے ہیں، سب سے زیادہ زور اس بات پر ہوتا ہے کہ کون کتنا پیسہ کما رہا ہے، اس صورتحال میں لوگ کرکٹ کو بھول جاتے ہیں، پی ایس ایل اور لنکن لیگ میں کرکٹ کو اہمیت دی جاتی ہے، مجھے پاکستان آئے چند روز ہی ہوئے ہیں، کمرے کے اندر اور باہر لوگ صرف کرکٹ کی بات کرتے ہیں، وہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کہاں اور کیسا کھیلا۔ ڈیل اسٹین نے بتایا کہ آئی پی ایل میں جاؤں تو وہاں کرکٹ کو بھلا کر پوچھا جاتا ہے کہ اس ایونٹ سے کتنی دولت کماؤ گے، تلخ بات دیانتداری سے کہہ رہا ہوں کہ میں اس رویہ سے دور رہتے ہوئے اچھی کرکٹ ، اچھی ٹیموں اور ٹورنامنٹس پر توجہ دینا چاہتا ہوں، میرے نزدیک یہ چیز قابل قدر ہے۔ ڈیل اسٹین کی جانب سے آئینہ دکھانے پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی، ویڈیو فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، کئی بھارتی ٹی وی چینلز اور اخبارات نے ان کا یہ انٹرویو استعمال کیا، بھارتی اسٹین سے خاصے ناراض نظر آئے، چند گھنٹے میں لاکھوں افراد اس انٹرویو یا کلپ کو دیکھ چکے تھے، اہم کرکٹ ویب سائٹس نے بھی اسے شائع کیا، پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد نے کرکٹ پاکستان کے اس انٹرویو کو سراہا۔
  • حکومت جاچکی لیکن اس کو سنبھالنے والے نہیں جانے دیتے، آصف زرداری
  • صرف 10 سیکنڈ کا ویڈیو کِلپ 66 لاکھ ڈالرمیں فروخت
  • سینیٹ انتخابات؛ وزیراعظم بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر شہریار آفریدی پر برہم
  • سینیٹ انتخابات؛ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی
  • سوشل میڈیا پر ملالہ یوسف زئی اور میاں خلیفہ کے دوستی کے چرچے

  • Home
  • نیشنل
  • بین الاقوامی خبریں
  • تارکین وطن
  • سٹی نیوز
    • اسلام آباد
    • لاہور
    • کراچی
    • پشاور
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • ملتان
    • سیالکوٹ
    • منڈی بہاوالدین
    • میرپور / کشمیر
    • جمعہ اسپیشل ایڈیشن
  • شوبز
  • کھیل
  • دلچسپ و عجیب
  • سویراTV
  • انٹرویو
  • کالم

  • Home
  • نیشنل
  • بین الاقوامی خبریں
  • تارکین وطن
  • سٹی نیوز
    • اسلام آباد
    • لاہور
    • کراچی
    • پشاور
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • ملتان
    • سیالکوٹ
    • منڈی بہاوالدین
    • میرپور / کشمیر
    • جمعہ اسپیشل ایڈیشن
  • شوبز
  • کھیل
  • دلچسپ و عجیب
  • سویراTV
  • انٹرویو
  • کالم



منتخب کالم

سہیل وڑائچ کا کالم: کیا جہانگیر ترین دوبارہ سے عمران خان کے لیے اہم ترین بن سکیں گے؟
پاکستان کے خوبصورت مقامات اور مناظر
عاصمہ شیرازی کا کالم: ایک این آر او اپنے لیے۔۔۔
حرفِ دعا: عورت کا مقام تحریر- دعا علی
انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ایک کرکٹنگ کہانی جو برسوں زندہ رہے گی، سمیع چوہدری کا کالم

علاقائی نیوز

خواتین کی عالمی دن کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلبہار میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
پاراچنار میں پیپلز پارٹی جیالوں نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کئے۔
یوناٹیڈ ٹریدرز الائنس کا ہنگامی اجلاس زیر صدرارت ملک مہر الٰہی طلب اہم معملات زیر بحث۔
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مارگلہ پہاڑی اسلام آباد میں اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

کاروبار

چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ گئی
حکومت آئی پی پیز کو 403 ارب روپے دینے کو تیار
ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ برقرار
شوگر ملز سے 386 ارب روپے کی وصولی کا فیصلہ

سٹی

خواتین کی عالمی دن کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلبہار میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
پاراچنار میں پیپلز پارٹی جیالوں نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کئے۔
یوناٹیڈ ٹریدرز الائنس کا ہنگامی اجلاس زیر صدرارت ملک مہر الٰہی طلب اہم معملات زیر بحث۔
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح کر رہے ہیں۔
فروری 22, 2021 فروری 22, 2021
فروری 15, 2021 فروری 15, 2021
فروری 15, 2021 فروری 15, 2021

کھیل امن کا

فروری 3, 2019 فروری 3, 2019

کھیل امن کا

پی ٹی آئی فرانس کے سیکرٹریٹ کا افتتاح

جنوری 20, 2019جنوری 30, 2019

حافظ آباد میں بھی بسلسلہ یوم شہادت حضرت علی کے سلسلہ میں مرکزی جلوس

جون 7, 2018 ستمبر 15, 2018

انٹرویو ڈاکٹر رامے اختر

جون 2, 2018جنوری 30, 2019

کشمیر کاز کیلئے پاکستانی اور کشمیری کیمونیٹی کا اجلاس

مئی 31, 2018 مئی 31, 2018

بیلجیئم سے سیاسی بیٹھک عظیم ڈار کے ساتھ امین الحق

مئی 30, 2018 مئی 30, 2018
مئی 30, 2018 مئی 30, 2018
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • ←

اہم صفحات

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • قوائد و ضوابت
  • پرائیویسی پالیسی

لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کا پسندیدہ اور یورپ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی چنیل... سویرا نیوز

Copyright © 2018-2019, SavairaNews all rights reserved. Designed by Savairanews