وسیم خان محمد عامر کو ’’منانے‘‘ کی کوشش کرنے لگے جب کہ ’’ریٹائرڈ پیسر‘‘ کا کہنا ہے کہ مسائل حل ہوئے تو میں پاکستان کے لیے دستیاب ہوں گا۔ محمد عامر نے کچھ عرصے قبل ٹیم مینجمنٹ کے رویے کو مزید پڑھیں

وسیم خان محمد عامر کو ’’منانے‘‘ کی کوشش کرنے لگے جب کہ ’’ریٹائرڈ پیسر‘‘ کا کہنا ہے کہ مسائل حل ہوئے تو میں پاکستان کے لیے دستیاب ہوں گا۔ محمد عامر نے کچھ عرصے قبل ٹیم مینجمنٹ کے رویے کو مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، کوالیفائر اور ایلیمنٹر 1 سمیت ایونٹ کے دوران مزید پڑھیں
فواد عالم کی چاروں ففٹیزسنچریوں میں تبدیل،55سال پرانا ریکارڈ برابر فواد عالم کی چاروں ففٹیزسنچریوں میں تبدیل،55سال پرانا ریکارڈ برابرشیئرٹویٹ اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 1 مئ 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں اس سے قبل جان ایڈرچ نے 1966میں مزید پڑھیں
لاہور: انضمام الحق نے سینئرز کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کردی۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت ہے تو ان کو موقع دینے میں کوئی حرج نہیں، سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں سلیکشن معاملات میں مزید پڑھیں
قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے زمبابوے سے شکست کا ملبہ منیجمنٹ پر ڈالتے ہوئے شدید تنقید کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں شعیب ملک نے کہا کہ ناواقف فیصلہ سازوں کو پیچھے ہٹنے مزید پڑھیں
چھٹی پر جانے والے وقار یونس کے جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات گردش کرنے لگیں۔ سابق کپتان اہلیہ کی سرجری کے پیش نظر دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا کیلیے عازم سفر ہیں،وہ پی ایس ایل کے دوران مزید پڑھیں
محمد حفیظ نے شعیب ملک کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑدیا مگر اس کے فوراً بعد ہی وکٹ گنوابیٹھے۔ گزشتہ روز پروٹیز کیخلاف میچ میں انھیں ریکارڈ توڑنے کیلیے13 رنز درکار تھے، شعیب مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، امام الحق مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حسن علی بھی پاپا بن گئے۔ جنوبی افریقہ میں موجود پیسر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہےکہ کہ الحمد اللہ ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے، اس ننھی پری کو اپنی فیملی میں ویلکم کرتے ہیں مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ٹیموں نے کرکٹ پچ پر دوستی کے سفر کا آغاز کردیا پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ٹیموں نے کرکٹ پچ پر دوستی کے سفر کا آغاز کردیا شیئرٹویٹ اسپورٹس رپورٹر 12 منٹ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید پڑھیں