مہوش حیات کی پریانکا چوپڑا کے شوہر کیساتھ تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ مہوش حیات ان دنوں فیملی کے ہمراہ امریکا میں چھٹیاں گزار مزید پڑھیں

معروف کامیڈین امان اللہ کو دل کا دورہ، آئی سی یو منتقل

پاکستان کے معروف کامیڈٰین امان اللہ خان کو دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں ڈاکٹر اسپتال لاہور کے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ کامیڈین کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے امان اللہ کا علاج مزید پڑھیں

شمعون عباسی کی سسپنس تھرلر فلم ’’دُرج‘‘ 18 اکتوبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی

پاکستانی اداکار شمعون عباسی کی آدم خوری سے متعلق سسپنس تھرلر فلم’’دُرج‘‘18 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم’’درج‘‘کی کہانی آدم خوری سے متعلق حقیقی واقعات کے گرد گھومتی ہے اور اس سے قبل اس طرح کی کہانی پر مشتمل مزید پڑھیں

کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پر کئی پروجیکٹ گنوا دیئے، ارمینا

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پران کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ ہے۔ اداکارہ ارمینا خان ہمیشہ ہی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھاتی آئی مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارعابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گزشتہ روز 67 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے سینئر اداکار عابد علی کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا مزید پڑھیں

نئی فلموں کی کامیابی خوش آئند انڈسٹری جمود سے نکل آئی :شان

نئی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے ،فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی میں پاکستانی عوام اور حکومت کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی مزید پڑھیں