بشار الاسد کو قتل کرنا چاہتا تھا لیکن وزیر دفاع نے روک دیا، ٹرمپ کا انکشاف

یہ تقریبا وہی بات ہے جیس کا واشنگٹن پوسٹ کے صحافی باب ووڈورڈ نے اپنی کتاب ’’فیئر: ٹرمپ ان دی وائٹ ہاؤس‘‘ میں 2018 کو انکشاف کیا تھا اور تب صدر ٹرمپ نے اس بات کو مسترد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کا پہلا واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے تجر شریف کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران عرفان احمد نامی نوجوان کو حراست میں لے لیا مزید پڑھیں

اسرائیل سے معاہدے پر امارات اور بحرین کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے جس پر ایران کے صدر حسن روحانی نے دونوں مسلم ممالک کو کڑی تنقید مزید پڑھیں

امارات، بحرین کے اسرائیل کیساتھ امن معاہدے پر دستخط : فلسطینیوں کا احتجاج، راکٹ حملے

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید، بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد اور اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج لوٹ مار میں ملوث:برطانوی جریدہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی دکانیں لوٹنے ،خواتین و مردوں پر تشدد کرنے میں ملوث ہیں، بدترین پابندیاں نافذ ہیں لیکن حکومت ڈھٹائی سے جھوٹ بولتی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے و الے بھارت کے سابق وزیر 82 مزید پڑھیں

بھارت میں 105 سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دیدی

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹکا میں کووڈ-19 مرض میں مبتلا 105 سالہ خاتون نے موزی وبا کو گھر میں ہی اپنے پوتے ڈاکٹر کے زیرعلاج شکست دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا میں 105 سالہ دادی کا کھانسی اور بخار ہونے مزید پڑھیں

ترکی سے کشیدگی:یونان کا اسلحہ خریدنے کااعلان

یونانی وزیراعظم کیریا کوس مٹسوٹاکس نے گذشتہ روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یونان 18 فرانسی ساختہ رافیل طیاروں کے علاوہ بحری جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر خریدے گا ترکی کیساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر یونان نے بڑے پیمانے مزید پڑھیں

عرب اتحادی فوج کا حوثیوں کی تنصیبات پر حملہ ،4 ڈرون طیارے تباہ

سعودی عرب کی زیر قیادت عرب افواج کے اتحاد نے یمن میں حوثیوں کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور 4 ڈرون طیارے تباہ کردیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کی صبح عرب اتحادی فوج نے یمنی دارالحکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی مزید پڑھیں