خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز، سوات کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا. مینگورہ میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ہونیوالے ٹرائلز کے دوران بہترین انتظامات کئے گئے تھے،حتمی ٹیموں کا اعلان آج کیا جائیگا.کاشف فرحان پشاور سویرانیوز(سپورٹس مزید پڑھیں
