سابق میئر کی الاٹ گاڑیوں کی واپسی شروع ,کوآرڈی نیٹر اور چیئرمینوں کا دینے سے گریز

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے الاٹ کی گئی گاڑیوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کے بعد تمام افسران نے اپنی گاڑیاں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے پول میں واپس کرنا شروع کردی ہیں تاہم سابق میئر کے کوآرڈی نیٹر اور مزید پڑھیں

پی آئی ے نے کرایوں میں کمی کے ساتھ بمپر آفر متعارف کروا دی

پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے ساتھ سپر بمپر آفر متعارف کروادی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے کرایوں میں کمی کے ساتھ سپر مزید پڑھیں

‘کراچی پیکج کو خوش آمدید کہا، امید ہے یہ صرف اعلان نہیں بلکہ اس پر عمل بھی ہوگا’

ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی پیکج کو خوش آمدید کہا، امید ہے یہ صرف اعلان نہیں بلکہ اس پر عمل بھی ہوگا، اس پر شکوک و شبہات نہیں کرنا چاہتے، کراچی سے ہر مزید پڑھیں

‘وفاق کی 362.9 ارب کی شراکت داری، ترقیاتی پیکج میں 749.9ارب سندھ کے ہیں’

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی کیلئے کیے گئےاعلانات پورے نہیں ہوئے، وفاقی وزرا نے کہا 62 فیصد وفاق اور38 فیصد سندھ حکومت کا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے تو 802 ارب روپے کا اعلان مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہاکیس؛ نامزد ملزم نے نئے انکشافات کرکے معاملے کو نیا رُخ دے دیا

ڈاکٹر ماہا کیس میں نامزد ملزم نے نئے انکشافات کرکے معاملے کو نیا رُخ دے دیا۔ ڈاکٹر ماہا کیس سے متعلق ماہا کے دوست اور مقدمے میں نامزد ملزم جنید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متوفیہ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ ناقص کارکردگی,پی سی بی مصباح الحق سے جوابد ہی کیلئے تیار

دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث ہیڈ کوچ مصباح الحق پی سی بی کے ریڈار میں آگئے ۔ بورڈ چیئرمین احسان مانی نے ہیڈ کوچ سے گرین شرٹس کی خراب کارکردگی پر وضاحت طلب کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کا وزیراعظم سے بارشوں میں ہلاک اور زخمیوں کی مالی امداد کا مطالبہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فی کس پانچ مزید پڑھیں