وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات

وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال ، دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور مزید پڑھیں