پالپا کا موجودہ حالات میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے سے انکار

کراچی میں پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد جاری کیے جانے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کے نجکاری کے خلاف مؤقف کی حمایت کرتے ہیں جب مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائے،عمران خان

کراچی روانگی سے قبل بنی گالہ اسالام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت کی پالیسی خوفناک ہے، دنیا بھر کی فلاحی حکومتیں امیروں سے ٹیکس لے کرعوام پرخرچ کرتی ہے لیکن پاکستابن مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ میں سیکیورٹی اہلکار ملوث ہوئے تو سخت کارروائی کرینگے، ڈی جی رینجرز

سہیل بلوچ کی قیادت میں پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 3 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی جس میں گزشتہ روز پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کےدوران فائرنگ کے مزید پڑھیں

کراچی آپریشن کے اہداف رفتارکی قید سے آزاد ہیں، کورکمانڈر نوید مختار

کراچی میں پاکستان رینجرزسندھ کےٹریننگ سینٹراینڈ اسکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران کور کمانڈر کراچی نے کہا کہ رینجرزکراچی کے امن کا مرکزی کردارہیں، کراچی آپریشن مکمل طورپرغیر سیاسی، بلاامتیازاور ہرطرح کی مصلحت اوردباؤ سے آزاد ہے مزید پڑھیں

ہم نے تھر کا نقشہ بدل دیا اب اس کا ذکر واشنگٹن میں ہوتا ہے، قائم علی شاہ

سندھ اسمبلی میں تھر کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ تھر کی صورتحال پر اپوزیشن والے صرف اخبارات کے ڈھیر لے کر آجاتے ہیں جب کہ کسی کو بھی تھر مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ:ڈی جی رینجرز نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

کراچی میں پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈی جی رینجرز سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعہ کا الزام رینجرز پر بھی لگایا جا رہا تھا اور مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کے انکشاف پر سیکیورٹی فورسز کا پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثنیہ ناز کے گھر چھاپہ ،پاسپورٹ سمیت اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں

لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کے تفتیشی بیان کے بعد سیکیورٹی اداروں نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے گھر پر چھاپہ مارکارروائی کی ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ میں پی آئی اے ملازمین کی ریلی پر شیلنگ اور فائرنگ،3 افراد جاں بحق

پی آئی اے کے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر میں فلائٹ آپریشن معطل کرنے کے اعلان کے بعد حکومت نے قومی ادارے میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا تھا جس کے نتیجے میں ملک بھر مزید پڑھیں

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا 2 فروری سے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا اعلان

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اوراپنے مطالبات پر قائم رہتے ہوئے منگل کی صبح 7 بجے سے فلائٹ آپریشن مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز نے مجھے اعتماد میں لیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا لوگ کہتے ہیں کہ عزیر بلوچ کو پہلے تحویل میں لیا گیا تھا پھر گرفتاری ظاہر کی گئی لہٰذا اس کا فیصلہ تو عدالت نے ہی کرنا ہے تاہم عزیر بلوچ کی مزید پڑھیں