کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اتوار کے روز کشمیر انٹر نیشنل فورم کے زیر اہتمام پیر س کی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

فضا ء مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ فرانس، عرب ممالک ،کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے ریلی میں شرکت کی ۔مقررین نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی گاژدی ایسٹ سے لے کر ری پبلک تک نکالی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں