ہندوستان عالمی سطح پر دہشت گرد ملک ہیں۔بندیا اسحاق

ہندوستان عالمی سطح پر دہشت گرد ملک ہیں۔بندیا اسحاق

کشمیر اور کشمیری عوام کی آزادی کا وقت آچکا ہیں۔سیاسی و سماجی رہنما

یورپ سویرا نیوز (چیف اکرام الدین)سیاسی و سماجی کارکن محترمہ بندیا اسحاق صاحبہ نے کہا کہ پاکستان کی فوج دنیا کی طاقتور فوج ہے دوسرا پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست ہے پاک فوج کلمہ طیبہ کی وجہ سے سپر پاور ہے ہندوستان جس طرح کشمیریوں کے ساتھ ظلم کر رہا ہے اس طرح ہندوستان کے ساتھ بھی ظلم ہونا چاہیے افواج پاکستان نے ہمیشہ اپنے ملک کی طرح کشمیر اور کشمیری عوام کا ساتھ دیا ہے کیونکہ کشمیر کی ایک الگ شناخت ہے ہندوستان کشمیری عوام سے ان کی حق نہیں چین سکتا ہندوستان نے جس طرح کشمیری عوام پر ظلم کیا ہے اس ظلم کا حساب آپ دینا پڑے گا ہزاروں کشمیری عوام نے کشمیر کی آزادی کیلئے اپنے جانیں قربان کی ہیں اب کشمیری عوام اور کشمیر کی آزادی کا وقت آچکا ہے کشمیر بہت جلد ہندوستان کی غلامی سے آزاد ہوگا ہندوستان عالمی دہشت گرد ملک ہے مودی سرکار اور ہندوستان کی بربادی کا وقت نزدیک ہیں کیونکہ ہندوستان واحد ملک ہے جہاں سے دہشت گردی پھیل رہی ہے مسلم ممالک کو چاہیے کہ ہندوستان کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں پاکستانی فوج کشمیر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور رہے گا سیاسی و سماجی کارکن محترمہ بندیا اسحاق صاحبہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستانی 22 کروڑ عوام سے مطالبہ ہے کہ ہندوستان کی طرف سے کشمیری عوام پر جاری مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں تا کہ کشمیری عوام کو انکا حق مل سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں