روز جہانیاں بار کے ممبر ملک آصف میتلا اپنی بارات چھوڑ کر ووٹ کاسٹ کرنے آئے

جہانیاں سویرا نیوز (وقاص احمد ورک سے۔۔۔)
گزشتہ روز جہانیاں بار کے ممبر ملک آصف میتلا اپنی بارات چھوڑ کر ووٹ کاسٹ کرنے آئے اس موقع پر دیگر بار کے ممبرز نے بھی پورجوش استقبال کیا اور شادی کی مبارکباد بھی

اپنا تبصرہ بھیجیں