پانامہ کیس میں میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کے سپوکس پرسن چوہدری فود حسین کا جہلم پہنچنے پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

پانامہ کیس میں میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کے سپوکس پرسن چوہدری فود حسین کا جہلم پہنچنے پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور
شبانہ چوہدری(سویرا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان چوہدری فواد حسین پانامہ کیس میں فیصلے کے بعد اپنے حلقہ میں پہنچے تو جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر تحریک انصاف کے عہدہ داران و کارکنان نے انکا استقبال کیا، ریلی کی شکل میں چوہدری فواد حسین کو پی ٹی آئی کے دفتر لایا گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری فواد نے کہا کہ پانامہ کیس میں فتح حق اور سچ کی ہوئی، انشاءاللہ لوٹی ہوئی دولت بھی واپس آئے گی، شہباز شریف بھی تیاری کریں،کاغذات جمع کرواتے وقت انکے خلاف اعتراضات دائر کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں