پاراچنار میں پیپلز پارٹی جیالوں نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کئے۔

پاراچنار میں پیپلز پارٹی جیالوں نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کئے۔

چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری سمیت پارٹی کے تمام کارکنوں اور رہنماوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔حاجی جمیل/جلال بنگش

پاراچنار سویرانیوز(نمائندہ خصوصی) سینٹ کے انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں پاراچنار میں جیالوں نے خوشی منائی اور مٹھائیاں تقسیم کئے گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن میں کامیابی کا سنتے ہی پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور شہریوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں اس موقع پر کارکنوں نے ایک زرداری سب پہ باری کے نعرے لگائے اور شہر میں پٹاخے فائر کر کے آتش بازی کی اپنے خطاب پی پی پی کے راہنماوں حاجی جمیل اور جلال بنگش نے کہا کہ گیلانی کی جیت پاکستان پیپلزپارٹی کی جیت ہے انہوں نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری سمیت پارٹی کے تمام کارکنوں اور راہنماوں کو مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں