تعلیم کے میدان میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کیمپس کی اہم کارکاردگی ہے۔اکرام الدین

تعلیم کے میدان میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کیمپس کی اہم کارکاردگی ہے۔اکرام الدین

وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر احمد کی تعیناتی صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہیں۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن

چارسدہ سویرانیوز(انٹرنیشنل ڈسک) جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں خیبر پختون خواہ کی اعلی تعلیمی درسگاہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کیمپس کی اہم کارکاردگی ہے انہوں نے ہمیشہ نوجوان نسل کو بہتر تعلیم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہیں باچا خان یونیورسٹی تعلیم کے میدان میں سب سے اگے ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم نوجوان نسل کیلئے بہت مفید ہے خیبر پختون خواہ حکومت تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے جو نوجوان نسل کی بہتری کا اہم زریعہ ہے انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر بشیر احمد کی تعیناتی صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہیں موصوف اس سے پہلے بھی کئی اعلی تعلیمی درسگاہوں میں پروفیسر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں انہوں نے کہا کہ موصوف ایک قابل تعلیمی ماہر ہے ڈاکٹر بشیر احمد جیسے افسران کی وجہ سے اعلی تعلیمی درسگاہ ترقی کی رہ پر گامزن ہو سکتی ہے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر بشیر احمد کو وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انکے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالی ڈاکٹر بشیر احمد کو کامیابی و کامرانی نصیب کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں