پاکستان تحریک انصاف حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔میڈم الیحا رضا

پاکستان تحریک انصاف حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔میڈم الیحا رضا

وزیر اعظم عمران خان پاکستان کا عظیم ترین سیاستدان ہے۔سابق رکن قومی اسمبلی

امریکہ سویرانیوز(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی میڈم الیحا رضا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کی اہم اور بہتر اقدامات کی وجہ سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جو قابل تعریف ہیں موجودہ حکومت دن اور رات عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام رہی ہے تا کہ عوامی مسائل کا خاتمہ ہو سکے اور عوام کو پرسکون زندگی میسر ہو سکے پی ڈی ایم جلسے ملکی معیشت کیلئے بہت بڑا خطرہ اور نقصان ہو سکتا ہے پی ڈی ایم جلسوں کی وجہ سے ملک میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو ملک کیلئے باعث نقصان ہے پچھلیحکومتوں نے ملک اور ملکی عوام کو نقصان کے بغیر کچھ نہیں دیا جو ملک اور عوام کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں ہے ہم سب کو ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینا از حد ضروری ہے تا کہ عوام کی بنیادی مسائل کا خاتمہ ہو سکے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی میڈم الیحا رضا نے روزنامہ گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پی ڈی ایف قائدین اور پاکستانی خزانہ لوٹنے والے سیاسی ممبران ملک میں جاری انتشار بند کرے پی ڈی ایم قائدین نے عوام کو ہمیشہ سبز باغ دیکھائے ہے لیکن جب ان وعدہ خلاف سیاسی ممبران کو اقتدار مل جائے تو پھر عوام کے مسائل و مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے پاکستان تحریک انصاف واحد حکومت ہے جو پاکستان کی ترقی کا سوچتا ہے عمران خان کی وجہ سے پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہو گیا اور انشاء اللہ بہت جلد پاکستان ایک عظیم ترین سرمایہ کار بن جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں