صوبائی وزیر محب اللہ خان کی بھائی فضل اللہ عرف باچا خان کے وفات پر اظہار افسوس۔چیف اکرام الدین

صوبائی وزیر محب اللہ خان کی بھائی فضل اللہ عرف باچا خان کے وفات پر اظہار افسوس۔چیف اکرام الدین

اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

یورپ سویرانیوز(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ محب اللہ خان کی بھائی فضل اللہ عرف باچا خان کی وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم فضل اللہ عرف باچا خان کق جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ محب اللہ خان اور مرحوم کے دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا یہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم محب اللہ خان اور محروم کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ھے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں