کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری طبقہ مسائل و مشکلات سے دوچار ہے۔صفا اشتیاق

کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری طبقہ مسائل و مشکلات سے دوچار ہے۔صفا اشتیاق

لاک ڈاون ملکی معیشت و کاروباری طبقے کیلئے باعث نقصان ہو سکتا ہے۔ہیڈ آف ڈیجیٹل الیومینیشن

یورپ سویرانیوز(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیڈ آف ڈیجیٹل الیومینیشن و سربراہ و سی ای او کیسپرین صفا اشتیاق نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کاروباری طبقہ مسائل و مشکلات سے دوچار ہے انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون ملکی معیشت اور کاروباری طبقے کیلئے باعث نقصان ہو سکتا ہے لاک ڈون اور کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہی کی طرف گامزان ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے صنعت و تجارت بری طرح متاثر ہوئی ہے جس کیلئے ملکی سطح پر حکومتی اقدامات کی اشد ضرورت ہے تا کہ کاروباری طبقہ کاروبار کی بندش و نقصان سے بچ سکے کاروبار کے بہتری کیلئے کاروباری حضرات کا ساتھ دینا از حد ضروری ہے کیونکہ کاروبار اور معیشت ملک و قوم کی ترقی کا اہم زریعہ ہے لاک ڈاون کی وجہ سے کاروباری طبقہ درپیش مسائل سے دوچار ہے انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معشیت کی بہتری میں کاروباری خواتین کا اہم رول و کردار ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں