مرینہ مکینا یوکرائن کی مقبول ترین سیاسی و سماجی سوشل ورکر ہے۔

مرینہ مکینا یوکرائن کی مقبول ترین سیاسی و سماجی سوشل ورکر ہے۔

جس نے سیاسی و سماجی خدمت کی وجہ سے یوکرائن،اور دیگر ممالک میں نام کمایا ہیں۔

یورپ سویرانیوز(چیف اکرام الدین)یوکرائن سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی خاتون سوشل ورکر محترمہ مرینہ مکینا یوکرائن میں سب سے مقبول ترین سیاسی و سماجی خاتون ہے جس نے ہمیشہ غریب، یتیم اور بے سہارا لوگوں کی بھرپور خدمت کی ہے اور انسانیت کی خدمات کی بنا پر انہوں نے یوکرائن،اور دیگر ممالک میں نام کمایا ہے مرینہ مکینا نے انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کی ہے مرینہ مکینا کاخاندان بھی سیاسی و سماجی خدمات سے لاگوہ ہے ان کے خاندان نے ہمیشہ یوکرائن اور دیگر ممالک میں انسانیت کی خدمت و بقاء کیلئے کام کیا ہے سیاسی و سماجی شخصیت محترمہ مرینہ مکینا نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ انسانیت کی خدمت ہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے کیونکہ انسانیت کی خدمت سے انسان کو کامیابی مل سکتی ہے اس موقع پر محترمہ مرینہ مکینا کے والدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کی وجہ سے انسان کا ایک دوسرے سے پیار اور محبت ہوتی ہے اور نفرت ختم ہوتی ہے انسان کو ایک دوسرے سے نفرت نہیں چاہئے پیار اور محبت کے ساتھ ایک دوسرے سے ملنا چاہئے تا کہ انسان کے دل میں ایک دوسرے کیلئے ہمدری پیدا ہو سکے اور نفرت کا خاتمہ ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں