سفارت خانہ پاکستان میں امجد عزیز قاضی انچارج چارج افئیرز امجد عزیز قاضی نے کمیونٹی کے سرکردہ افراد سے میٹنگ

فرانس. سویرا نیوز(ملک منیر احمد)۔
پیرس سفارت خانہ پاکستان میں امجد عزیز قاضی انچارج چارج افئیرز امجد عزیز قاضی نے کمیونٹی کے سرکردہ افراد سے میٹنگ کی جس میں مختلف امور بارے کمیونٹی کو آگاہ کیا گیا امجد عزیز قاضی نے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ایمبیسی کے بعض معاملات اس طریقے سے نھیں چل رھے جیسے نارمل طریقے سے چلا کرتے تھے لیکن اب آھستہ آھستہ ھم کوشش کررھے ھیں کہ ایمبیسی کے تمام معاملات کو اب بھرپور انداز سے جیسے پہلے چلایا جاتا تھا اسی طرح سے چلایا جائے گا انہوں نے بتایا کہ روشن پاکستان اور ڈیجیٹل اکاونٹ پروگرام بھی اچھے طریقے سے چل رہا ھے انہوں نے کہا کمیونٹی کو اس میں بھرپور حصہ لینا چاھئئے انہوں نے کمیونٹی سے یہ بھی کہا کہ وہ ایمبیسی کے ٹویٹر اکاونٹ کو فالو کیا کریں اور اسے ری ٹویٹ کیا کریں کشمیر میں ھندوستان کی مداخلت پر 27 اکتوبر کو ھونے والے احتجاج پر انہوں نے کہا کہ کمیونٹی کو اس میں بھرپور حصہ لینا چاھئئے ایمبیسی بھی 27 اکتوبر کی شام کو سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا منیر احمد ملک پیرس فرانس

اپنا تبصرہ بھیجیں