بارشوں سے بچنے کیلئے تیندوا بچوں سمیت سٹورمیں پناہ گزین

محکمہ جنگلی حیات نے اس کمرے میں کیمرے لگا کر تیندوے اور اس کے بچوں پر نظر رکھی،کیمرے لگانے کا مقصد مقامی افراد کو ان کے بارے میں آگاہی فراہم کرنابھی تھا تاکہ وہ اس خوفناک جانور سے دور رہیں اور محفوظ رہیں۔ما دہ تیندواکسان کے سٹور میں ایک ہفتہ قیا م کے بعد اپنے بچوں سمیت واپس جنگل لوٹ گئی اس دوران بنائی گئی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں