گردوں کی صفائی کے دوران بھی استاد آن لائن کلاس لیتا رہا

سعودی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق استاد خالد عکاش 4گھنٹے تک ڈائیلاسز کے دوران بھی اپنے طلبہ کو نہیں بھولے اور آن لائن کلاس میں طلبہ کو دھیمے دھیمے لہجے میں سمجھاتے رہے ۔خالد عکاش کو سکول انتظامیہ نے پیشکش کی تھی کہ وہ بیماری کے باعث اپنی کلاس کا ٹائم تبدیل کرلیں تاہم ان کاکہناہے کہ گردے کی صفائی کے دوران آن لائن کلاس لینا مشکل تھا مگر میں بچوں کا نقصان نہیں چاہتاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں