آگ لگاکر سرکے بال بناتے ہوئے گاہک کا ماتھا جل گیا

فرانس میں ایسی ہی تکنیک ہیئر سٹائلسٹ کو مہنگی پڑ گئی جس میں آگ سے گاہک کا ماتھا جل گیا۔یہ واقعہ فرانس کے شہرلی نیون شہر کے قریب ایک قصبے کے سیلون میں پیش آیا ۔پولیس افسر کاکہناہے کہ ہم اس کہانی سے بہت حیران ہوئے اور ہمیں سمجھ نہیں آیا کہ اس ہیئرسٹائلسٹ نے کیوں بالوں کو آگ لگائی تاہم تحقیقات کے بعد علم ہوا کہ یہ ایک مصری تکنیک ہے جو حال ہی میں فرانس میں بھی آزمائی جا رہی ہے لیکن اس ہیئرسٹائلسٹ نے اناڑی پن کا مظاہرہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں