اسرابلجیک کانیا ڈرامہ ’’رامو‘‘18 ستمبر سے آن ایئر ہوگا ،پوسٹر شیئر

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنیوالی اداکارہ اسرا بلجیک نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل ’’رامو‘‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے جو18ستمبر سے آن ایئرہوگی،اس ڈرامے میں وہ بولڈ اور ماڈرن خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ ارطغرل غازی میں وہ معصوم اور صاف دل خاتون کے روپ میں نظر آئی تھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں