یادگار شادی ، دولہا نے نوبیاہتا دلہن کو پہاڑ سے لٹکا دیا

شادی کو یادگار بنانے کی خواہش ہر نئے جوڑے کی ہوتی ہے لیکن امریکی شہری نے اپنے شادی کو ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے اپنی اہلیہ کو پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے ایسی پرخطر اور دشوار گزار جگہ پرفوٹو سیشن کرایاجسے دیکھنے والے خوف میں مبتلا ہوگئے ۔ سکائی اور ریان میئرز نامی جوڑے نے ویڈنگ فوٹوگرافی کیلئے شمال مغرب میں واقع خطرناک پہاڑی سلسلے ’’ہاکس بل کریگ‘‘ کا انتخاب کیا جہاں لی گئی تصاویر آج ساری دنیا میں وائرل ہورہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں