فیصل قریشی ہمیشہ قائداعظمؒ کے شکرگزار

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہم کبھی بھی بانی پاکستان قائد اعظمؒ کے احسانوں کا قرض نہیں چکا سکتے ،ہمیشہ ان کے شکر گزار رہیں گے

فیصل قریشی نے قائداعظمؒ محمد علی جناح کے 72 ویں یوم وفات پر ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنے پیغام میں لکھاکہ ہم کبھی آپ کا قرض نہیں اتار سکتے ،’’اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے ، آمین‘‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں