چوہدری رزاق ڈھل صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا دستوں کے اعزاز میں شاندار ڈنئر

فرانس پیرس سویرانیوز رپوٹ ملک منیر احمد۔ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوھدری رزاق ڈھل کی طرف سے شاھنواز ریسٹورنٹ میں راجہ جمیل کے ڈپٹی مئیر بننے سبط مزمل کے کونسلر منتخب ھونے عمیر بیگ کے وزارت خارجہ کی طرف سے اوورسیز ممبر کی حیثیت سے نامزدگی پر اشفاق جٹ کے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر منتخب ھونے پر اور عبد الرحمن تارڑ کو تحریک انصاف کا نائب صدر منتخب ھونے اور ساجد ویرووال کے بیٹا ھونے کی خوشی میں کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا جس میں مئیر پئیرفیت مشل فوکدار کے علاوہ کمیونٹی کے سرکردہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت نقابت کے فرائض منیر احمد ملک نے سرانجام دئے رضی الحسن نے فرنچ زبان میں مہمان خصوصی اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا تلاوت حافظ صدیق نے کی اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم مرزا خالد بشیر نے پیش کی چوھدری رزاق ڈھل نے مئیر پیری فیت مشل فوکدار کی اور دیگر مہمانوں کا ان کی آمد پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا سبط مزمل عمیر بیگ اور مہمان خصوصی مشل فوکدار نے خطاب کیا رپورٹ منیر احمد ملک پیرس فرانس

اپنا تبصرہ بھیجیں