مسز رخسانہ نادر کے طیارہ گرنے کے حادثے پر اظہار افسوس

مسز رخسانہ نادر کے طیارہ گرنے کے حادثے پر اظہار افسوس

اللہ تعالی جاں بحق افراد کی معفرت اور زخمیوں کو صحت کاملہ نصیب فرمائے۔صدر وویمن چیمبئر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور کے پی

پشاور سویرانیوز(چیف اکرام الدین) وویمن چیمبئر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور خیبر پختون خواہ کی صدر محترمہ رخسانہ نادر کے لاہور سے کراچی سفر کرنے والے طیارے کے گرنے کے حادثے پر اظہار افسوس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور سے کراچی سفر کرنے والا طیارہ کراچی میں حادثے کا شکار ھوا جس کے نتیجے میں 70 مسافروں نے جام شہادت نوش کی انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور اللہ تعالی زخمیوں کو صحت یابی نصیب فرمائے وویمن چیمبئر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور خیبر پختون خواہ کی صدر نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ اپنے اظہار افسوس میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم جاں بحق اور زخمی مسافروں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی جاں بحق افراد کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں