کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ عفران خان

کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ عفران خان

حکومتی احکامات پر بھی عمل درآمد کرنا از حد ضروری ہے۔جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سوات

یورپ سویرا نیوز (چیف اکرام الدین) پاکستان مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سوات عفران خان نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں انہوں نے کہا کہ ہم سب کا اس وقت حکومتی احکامات پر بھی عمل درآمد کرنا از حد ضروری ہے عوام کو بھی اس وبائی مرض سے بچاؤ کے بارے میں آگاہ کریں اس وقت پوری دنیا کرونا وائرس جیسی وباء اور آفات کی لپیٹ میں ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں لاکھوں افراد ہلاک اور لاکھوں افراد کرونا وائرس جیسی وباء اور آفات سے متاثر ہو گئے کرونا وائرس ایک ایسی بیماری ہے جس کا علاج صرف قرآن مجید میں موجود ہے تمام پاکستانی عوام سے مطالبہ ہے کہ اپنے گھروں میں رہیے تمام مکاتب فکر علماء کرام سے بھی اپیل ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے اور کرونا وائرس سے مرنے والوں کیلئے اللہ تبارک و تعالی سے دعا مانگے کہ اللہ پاک متاثر افراد کو صحت کاملہ نصیب کرے اور مرنے والوں کو معفرت نصیب فرمائے پاکستان مسلم لیگ ن جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سوات عفران خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانی عوام کو سلامت رکھیئں اور اللہ تبارک و تعالی تمام مسلمانوں کو کرونا وائرس سے تحفظ اور نجات دلائیں۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں